مفتش مالیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مالی امور کی چھان بین کرنے والا؛ مالی معاملات کی تحقیقات کرنے والا افسر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مالی امور کی چھان بین کرنے والا؛ مالی معاملات کی تحقیقات کرنے والا افسر۔